A Message from the Founder of the Pakistan Flying Disc Federation
As someone who has
always loved sports, I believe in their power to bring people together and
spread joy. When I started this federation, my dream was simple: to introduce a
game that’s easy to play, affordable for everyone, and can be enjoyed anywhere.
Frisbee is exactly that game!
All you need is a
frisbee and a bit of open space—a park, a field, even agricultural land will
do. And if you’re feeling adventurous, maybe even the street (but don’t blame
me if the neighbors get upset)!
But what if you
don’t have a frisbee? Don’t worry! Just register your club, show us your
enthusiasm, and say, “Yes, we want to play this game!” We’ll happily provide
you with frisbees for free.
This game is not
just about playing; it’s about connecting, laughing, and enjoying life in its
simplest form. With humble hearts and kind intentions, we want to spread this
joy to every corner of Pakistan.
So, grab a frisbee,
register your club, and let’s make Pakistan a land of flying discs!
Toseef Bukhari
Founder, Pakistan Flying Disc Federation
www.pfdf.pk
پاکستان فلائنگ ڈسک فیڈریشن کے بانی کا پیغام
میں توصیف بخاری ہوں، پاکستان فلائنگ ڈسک فیڈریشن کا بانی۔ چونکہ مجھے
ہمیشہ کھیلوں سے لگاؤ رہا ہے، میں مانتا ہوں کہ کھیل لوگوں کو جوڑنے اور خوشیاں
پھیلانے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ جب میں نے اس فیڈریشن کی بنیاد رکھی، تو میرا مقصد
سادہ تھا: ایسا کھیل متعارف کرانا جو آسان ہو، ہر کسی کی پہنچ میں ہو، اور کہیں
بھی کھیلا جا سکے۔ اور یہی فریسبی ہے
آپ کو کھیلنے کے لیے صرف ایک فریسبی اور کھلی جگہ چاہیے۔ یہ جگہ پارک،
میدان، یا زرعی زمین بھی ہو سکتی ہے۔ اگر زیادہ دل چاہے، تو گلی میں بھی کھیل سکتے
ہیں (لیکن اگر پڑوسی ناراض ہوں تو میں ذمہ دار نہیں ہوں)
اگر آپ کے پاس فریسبی نہیں ہے تو فکر نہ کریں! اپنے کلب کو رجسٹر کریں،
ہمیں بتائیں کہ آپ یہ کھیل کھیلنا چاہتے ہیں، اور ہم آپ کو مفت فریسبی فراہم کریں
گے۔
یہ کھیل صرف جسمانی سرگرمی نہیں بلکہ ایک ایسا تجربہ ہے جو آپ کو دوسروں سے
جوڑتا ہے، ہنسنے کے مواقع فراہم کرتا ہے، اور زندگی کو آسان اور خوشگوار انداز میں
جینے کا موقع دیتا ہے۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ یہ خوشی پورے پاکستان میں پھیلائیں۔
تو دیر مت کریں! فریسبی پکڑیں، اپنے کلب کو رجسٹر کریں، اور پاکستان کو
فریسبی کے کھیل کا مرکز بنائیں۔
توصیف بخاری
بانی، پاکستان فلائنگ ڈسک فیڈریشن
Created on: December 20, 2024
1 year ago